مسجد۔ مندر سروے: سپریم کورٹ کے فیصلے کو سمجھنے کی ضرورت ہے
Your browser doesn’t support HTML5
بھارتی سپریم کورٹ نے عبادت گاہوں کی ملکیت کے سلسلے میں سول عدالتوں میں نیا کیس داخل اور رجسٹر کرنے پر ملک گیر سطح پر پابندی لگا دی ہے۔
وی او اے انڈیا کے سوربھ شکلا نے سپریم کورٹ کی وکیل ورندا گروور سے اس عدالتی فیصلے پر تفصیلی گفتگو کی