اسلام آباد گرلز ایجوکیشن کانفرس طالبان کے ساتھ بات کے لئےاہم ثابت ہو سکتی ہے : پشتانہ درانی ، افغان ایکٹیوسٹ

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کوشاں افغان ایکٹیوسٹ  پشتانہ درانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والی "گرلز ایجوکیشن ان مسلم کمیونٹیز" کانفرس طالبان کے ساتھ  تعلیمی ایشو پر بات چیت کے لئے اہم ثابت ہو سکتی ہے ۔ امریکہ میں  مقیم پشتانہ درانی  کی ارم عباسی سے گفتگو