کراچی میں لائیو اسٹاک ایکسپو

ایکسپو میں بچوں نے خوب انجوائے کیا

لائیو اسٹاک ایکسپو میں سمندری حیات کی بھی مختلف اقسام رکھی گئی تھیں

نمائش میں مختلف اداروں کے 50 کے قریب اسٹال لگائے گئے تھے

شہریوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی نمائشوں سے جانوروں کے بارے میں جاننے کا موقع ملتا ہے۔

سب سے زیادہ رش پرندوں اور جانوروں کے اسٹالوں پر رہا

لائیو اسٹاک ایکسپو میں اعلٰی نسل کے پالتو جانور بھی لائے گئے تھے

نمائش میں فیملیز کی بڑی تعداد شریک ہوئی

اعلٰی نسل کے زیادہ تر مویشی اندرونِ سندھ کے مختلف شہروں سے لائے گئے تھے

ایکسپو سینٹر میں موجود جانوروں کے ساتھ نوجوان تصاویر بنواتے بھی نظر آئے

ایکسپو میں اونٹ بھی توجہ کا مرکز بنے رہے

نمائش میں شریک بچوں کی خوشی دیدنی تھی

ایکسپو میں کیٹل فارم کے قد آور جانور شہریوں کی توجہ کا مرکز رہے

نمائش میں نوجوان پرندوں کی مختلف اقسام دیکھ رہے ہیں