عبداللہ شاہ غازی کا مزار بلند عمارتوں میں گم ہوجائے گا؟
مزار پر آنے والے لاکھوں حاضرین میں شامل ایک بچی اپنے والد کی گود میں
مزار کے احاطے سے نظر آنے والی ایک کثیر المنزلہ زیر تعمیر عمارت اور صحن میں نصب ایک کرین کا منظر
تصویر کے درمیان میں نظر آنے والا ستون جو پہلے مرکزی دروازے کا حصہ ہوا کرتا تھا، اب کچھ ہی دن کا مہمان ہے
مزار کے زینے سے نہایت قریب نظر آنے والی ملک کی سب سے بلند زیر تعمیر عمارت
زائرین کو مزار تک لے جانے والا نیا زینہ۔ تعمیر کے بعد مزار کا اگلہ حصہ ایسا ہوگا۔
مزار کا نو تعمیر شدہ مرکزی دروازہ اور عقب سے جھانکتا ہوا جدید عمارت کا اسٹرکچر
عبداللہ شاہ غازی کے مزار کا نیا اور پرانا مرکزی دروازہ
عبداللہ شاہ غازی کی قبر پر موجود عقیدت مند۔ قبر اونچائی پر واقع ہے جو 1948ءتک پہاڑی ٹیلا تھا