پاکستان میں آباد افغان اور بنگالی افراد کو شہریت دینے کے اعلان پر تنازعہ
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں پیدا ہونے والے افغان مہاجرین اور پاکستانی بنگالیوں کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے مگر اس پر ان کے ایک اتحادی اختر مینگل خوش نہیں ہیں۔