بین الاقوامی افواج نے مرنے والے اہلکاروں کی شہریت کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی۔ لیکن بعض اطلاعات کے مطابق یہ چاروں امریکی فوجی تھے جو سڑک میں نصب پھٹنے سے ہلاک ہوئے۔
افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں دشمن فورسز کے خلاف اتوار کو کی جانے والی ایک مشترکہ کارروائی میں اس کے چار فوجی ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی افواج نے مرنے والے اہلکاروں کی شہریت کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی۔ لیکن بعض اطلاعات کے مطابق یہ چاروں امریکی فوجی تھے جو سڑک میں نصب پھٹنے سے ہلاک ہوئے۔
شدت پسندوں کی طرف سے حالیہ برسوں میں افغان شہریوں اور غیر ملکی فوجیوں کے خلاف ہلاک خیز حملوں کے لیے اس طرح کے دیسی ساختہ بموں کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
افغانستان سے امریکہ کی زیر قیادت غیر ملکی افواج انخلا کی تیاریوں میں مصروف ہیں آئندہ سال کے اواخر تک تمام لڑاکا فوجیں اپنے اپنے ملکوں کو واپس چلی جائیں گی۔