کرونا وائرس ایک حقیقت ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل

Your browser doesn’t support HTML5

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا تجربہ کیسا تھا، پاکستان میں لاک ڈاؤن کا مستقبل کیا ہے اور 18ویں ترمیم پر کیا اعتراضات ہیں؟ اس بارے میں وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کے ساتھ گفتگو