امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں موت کا کتنا ہرجانہ ہوتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں اکثر اوقات پولیس کے تشدد سے زخمی یا ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف ہرجانے کے دعوے کیے جاتے ہیں اور ان میں پولیس کو بھاری رقوم ادا کرنا پڑتی ہیں۔ دیکھیے آفتاب بوڑکا کے وی لاگ میں۔