ماحولیاتی آلودگی پاکستان میں کن بیماریوں کا سبب ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے بڑے شہروں میں ماحولیاتی تبدیلوں کی وجہ سے آلودگی بڑھنے سے انسانی صحت پر پڑنے والے مضر اثرات اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں جانتے ہیں ڈاکٹر جاوید احمد خان سے وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی گفتگو میں۔