عمران خان پر فردِ جرم عائد کیے جانے کا فیصلہ، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بائیس ستمبر کو توہینِ عدالت کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ دیا ہے۔ اس فیصلے پر عمران خان کی جماعت کا ردعمل کیا ہے اور ماہرین کی اس پر کیا رائے ہے؟ جانتے ہیں علی فرقان سے