پاکستانی صحافیوں کے خلاف کاروائیاں، درست یا غلط؟
Your browser doesn’t support HTML5
آئی بی اے کے اسکول آف جرنلزم کی ڈائریکٹرعنبر شمسی پاکستان میں حکومتی حلقوں کے اِس موقف سے متفق نہیں کہ صرف غلط معلومات فراہم کرنے اور ملک کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والے صحافیوں یا وی لاگرز کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔