عراق اور شام میں امریکی افواج پر حملے: واشنگٹن انتظامیہ کیا اقدامات کر رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی افواج کو اکتوبر کے وسط سے عراق اور شام میں مختلف مقامات پر لگ بھگ 100 مرتبہ نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکہ نے بھی ان حملوں کے جواب میں کئی فوجی کارروائیاں کی ہیں۔ ان حملوں کے بارے میں تجزیہ کار کیا رائے رکھتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔