کون سی چیز کتنی پرانی؛ نوادرات کہاں ٹیسٹ ہوتے ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
کیا آپ نے کبھی سکّوں، پرانے پتھروں اور مٹی کے لیب ٹیسٹ ہوتے دیکھے ہیں؟ قدیم عمارتوں میں لگی اینٹوں سے لے کر پتھر، پینٹنگ اور ہر طرح کے نوادرات کی تاریخ، ان کا حجم، مٹیریل اور دیگر معلومات جاننے کے لیے انہیں کس لیبارٹری بھیجا جاتا ہے اور پاکستان میں ان کے ٹیسٹ کی کیا سہولتیں دستیاب ہیں؟ دیکھیے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔