کیا واقعی چینلز پر عمران خان کا نام لینے پر پابندی لگا دی گئی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا نے حال ہی میں ایک حکم نامے میں ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ نفرت پھیلانے والی شخصیات کا بیان نشر نہ کریں۔ اگرچہ اس حکم نامے میں کسی کا نام نہیں لیا گیا مگر یہ دیکھا جا رہا ہے کہ چینلز نے عمران خان کا نام لینے اور تصویر دکھانے سے گریز کرنا شروع کردیا ہے۔ یہ معاملہ ہے کیا؟ بتا رہی ہیں ندا سمیر۔