شدید سردی کا توڑ، کوئلے پر بننے والی سبز چائے

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ میں انتہائی سرد موسم میں کوئلے پر بننے والی سبز چائے شہریوں کا مرغوب مشروب ہے۔ جگہ جگہ چائے خانوں میں لوگوں کا رش نظر آتا ہے۔ یہ سبز چائے نہ صرف کوئلے پر بنتی ہے بلکہ یہ روایتی مٹی کے برتن میں سبز چائے، الائچی اور ادرک سے بنائی جاتی ہے۔