'کینٹ ریلوے اسٹیشن' کی قدیم عمارت، بحالی کیلئے آرٹسٹوں کی کاوش

کراچی: ایک آرٹس کا بنائے ہوئے فن پارے میں کراچی ریلوے کینٹ اسٹیشن کو دکھایاگیاہے

کراچی: آرٹسٹوں نے ریلوے اسٹیشن سے متعلق اپنے فن پارے ییش کئے

کراچی: شہریوں نے بڑی تعداد نے نمائش کو دیکھا اور آرٹسٹوں نے فن کو سراہا

کراچی: نمائش میں 100 سے زائد آرٹسٹوں نے اپنے فن پارے پیش کئے ہیں

کراچی: کینٹ اسٹیشن کی عمارت کی بحالی کیلئے آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش

کراچی: شو میں شریک ایک خاتون آرٹسٹ کے فن پارے دیکھ رہی ہیں

آرٹسٹوں کے ان فن پاروں کی فروخت سے حاصل ہونےوالی رقم کو کینٹ اسٹیشن کی بحالی کیلئے صرف کی جائےگی۔

کراچی : آرٹسٹوں کا کہنا ہے کہ وہ شہر کی قدیم عمارتوں کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کررہے ہیں

کراچی: 100 سے زائد آرٹسٹوں کے فن پاروں میں کراچی کی زندگی سے متعلق فن پارے رکھےگئے ہیں

کراچی شہر میں کینٹ ریلوے اسٹیشن کی قدیم عمارت کو دوبارہ اصل صورت مین بحال کرنے کیلئے مقامی آرٹسٹوں نے اپنے فن پارے فروخت کیلئے پیش کئے ہیں۔ یہ نمائش فریئر ہال میں منعقد کی گئی ہے، جس کا انعقاد ایک غیرسرکاری تنظیم نے کیا ہے۔ فروخت سے حاصل ہونے والی رقم کو کینٹ اسٹیشن کی عمارت کی بحالی پر صرف کیا جائے گا، جس میں 100 سے زائد آرٹسٹوں نے حصہ لیا ہے