تحریکِ لبیک کے قائدین کی جانب سے ججوں کو دھمکی
Your browser doesn’t support HTML5
لبیک یا رسول اللہ تحریک کے قائد پیر افضل قادری کی آسیہ بی بی کیس میں ججوں کو دھمکی اور فتویٰ۔ پاکستان میں توہین مذہب کے الزامات کی وجہ سے پرتشدد واقعات میں بہت سے افراد مارے جا چکے ہیں۔