پاکستان نے بھارت کے ساتھ بیک چینل سفارتکاری کی خبروں کی تردید کر دی
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان اور بھارت کے درمیان پسِ پردہ رابطوں کی خبروں سے متعلق سوال پر پاکستان کی وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی بیک چینل سفارت کاری نہیں ہو رہی ہے۔ اس بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے عاصم علی رانا سے۔