سوات میں سیلاب سے تباہی، سڑکیں بحال کرلی گئیں
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں حالیہ سیلاب سے لاکھوں مکانات تباہ اور مواصلاتی نظام کو وسیع نقصان پہنچا ہے۔ صرف سوات میں درجنوں رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے تاہم ضروری سڑکوں کو تیزی سے بحال کیا جا رہا ہے اور راستے بحال ہونے سے اشیائے خورونوش کی سپلائی بھی شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات بتارہے ہیں عاصم علی رانا