دُکی حملہ: ’مزدوری کریں تو جان کا خطرہ، نہ کریں تو روزی کا مسئلہ‘
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان کے علاقے دُکی میں کوئلے کی کان پر حملے کے بعد کان کُن خوف کا شکار ہیں۔ دُکی میں بیش تر کانوں میں کام بند ہو گیا ہے اور ہزاروں مزدور کام چھوڑ کر اپنے آبائی علاقوں کو جا چکے ہیں۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں دُکی سے مرتضیٰ زہری۔