طالبان کنٹرول کے چھ ماہ: افغانستان کا آنکھوں دیکھا حال

Your browser doesn’t support HTML5

کابل پر طالبان کے کنٹرول کو چھ ماہ مکمل ہونے والے ہیں۔ یہ چھ ماہ عام افغان شہریوں کے لیے کیسے رہے اور اس وقت کابل اور افغانستان کے دیگر علاقوں کی کیا صورتِ حال ہے؟ افغانستان کی موجودہ صورتِ حال کا آنکھوں دیکھا حال بتا رہی ہیں کابل سے عائشہ تنظیم۔