ملک ریاض کا خود پر دباؤ کا دعویٰ: بحریہ ٹاؤن کے مالک پر کون سے کیسز ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے دفاتر پر چھاپوں کے بعد ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ہے۔ ملک ریاض نے ان چھاپوں کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وعدہ معاف گواہ نہیں بنیں گے۔ ملک ریاض کے خلاف اس وقت 190 ملین پاؤنڈ کیس سمیت کون کون سے کیسز موجود ہیں؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔