باجوڑ دھماکہ: 'بچے کا سر نہیں تھا، کپڑوں سے شناخت کی'

Your browser doesn’t support HTML5

باجوڑ میں اتوار کو ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں 13 سالہ ابوذر بھی شامل ہیں جن کے والدین بیٹے کی جدائی پر غم سے نڈھال ہیں۔ ابوذر کے والد کہتے ہیں کہ میرے بیٹے کا سر نہیں تھا، بہن نے کپڑوں سے میت کی شناخت کی۔