ژوب میں نوجوان نے خطیب کے خلاف آواز کیوں اٹھائی؟

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے بھرے مجمعے میں ایک خطیب کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ معاملہ کیا ہے؟ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ