'یونیفارم پہننے سے امیر اور غریب کا فرق ختم ہوجائے گا'
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان یونیورسٹی میں انتظامیہ نے طلبہ و طالبات کے لیے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا ہے جو 2020 کے سیشن میں متعارف کرایا جائے گا۔ جامعہ کے کئی طلبہ اس فیصلے کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں جب کہ بعض طلبہ کے خیال میں یہ فیصلہ درست نہیں۔