بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے کے واقعات کی بڑی وجہ ان میں گنجائش سے زیادہ لوگوں کو سوار کرنا ہے۔
بنگلہ دیش میں ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم پچاس افراد لاپتا ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق یہ حادثہ جمعہ کو دریائے میگھنا میں پیش آیا۔ کشتی میں لگ بھگ 100 افراد سوار تھے جن میں سے نصف تیر کر کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔
بنگلہ دیش میں کشتی ڈوبنے کے واقعات کی بڑی وجہ ان میں گنجائش سے زیادہ لوگوں کو سوار کرنا ہے۔
غیر لائسنس یافتہ کشتیوں کے خلاف حکومت کی کارروائی کی باوجود ملک میں ایسے حادثات کی وجہ سے ہر سال سینکڑوں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔