ہلاک ہونے والوں میں امام مسجد بھی شامل تھے اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے۔
بنگلہ دیشں میں حکام کے مطابق ملک کے شمال مشرق میں ایک مسجد کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔
سلہٹ ضلع کے پولیس سربراہ نے بتایا کہ بجلی گرنے سے 20 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔
انھوں نے بتایا کہ جمعہ کی شب نماز کے بعد جب لوگ مسجد سے نکل رہے تھے تو اس وقت آسمانی بجلی گری۔
ہلاک ہونے والوں میں امام مسجد بھی شامل تھے اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ زیادہ تر افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے۔
سلہٹ ضلع دارالحکومت کے شمال مشرق میں لگ بھگ 190 کلو میڑ کے فاصلے پر واقع ہے۔