مال کے بدلے مال کا نظام: تاجر برادری کیا کہتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان پہلا ملک نہیں جو بارٹر سسٹم کی طرف جا رہا ہے۔ ایران تھائی لینڈ سے تیل کے بدلے چاول لیتا ہے اور سری لنکا سے تیل ہی کے بدلے چائے۔ ستر کی دہائی میں بھارت اور سویت یونین اسی نظام کے تحت اسلحےاور ہتھیاروں کا لین دین کرتے رہے ہیں۔ پاکستان کے تاجر اس نظام کے بارےمیں کیا کہتے ہیں