"طالبان گھرانوں کی خواتین بھی میک اپ کرانے آتی تھیں"
Your browser doesn’t support HTML5
گزشتہ ماہ طالبان حکومت کی جانب سے افغانستان میں بیوٹی پارلرز بند کرنے کے اعلان کے بعد اس کاروبار سے منسلک ساٹھ ہزار خواتین کا مستقبل غیر یقینی کا شکار نظر آنے لگا ہے۔ ایک افغان بیوٹیشن کی کہانی، اُن کی اپنی زبانی