فلوریڈا میں طوفان: امریکی حکومت کیا کر رہی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفان ملٹن نے تباہی مچا دی ہے۔ امریکی صدر نے صورتِ حال کی نگرانی کے لیے اپنا جرمنی اور انگولا کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس معاملے پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لیکن ریاست کے ری پبلکن گورنر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت تعاون کر رہی ہے۔