اسپتال پر حملہ دوسری طرف سے ہوا: صدر بائیڈن کا اسرائیل میں بیان

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے صدر جو بائیڈن بدھ کو اسرائیل پہنچے ہیں جہاں انہوں نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ جو بائیڈن نے غزہ کے اسپتال میں دھماکے سے متعلق کہا کہ بظاہر یہ کارروائی اسرائیل نے نہیں کی بلکہ "دوسری جانب" سے ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔