پاکستان کو تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث کیا خطرات لاحق ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11 جولائی کو آبادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان کا شمار دنیا کے اُن ملکوں میں ہوتا ہے جہاں تیزی سے بڑھتی آبادی کئی مسائل کو جنم دے رہی ہے۔بڑھتی ہوئی آبادی نے عام آدمی کی زندگی کو کس طرح متاثر کیا ہے۔ جانیے نذر الاسلام کی اس ویڈیو میں۔