رمضان کے پکوان: بہاری ڈش گھگنی کیسے بنتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ماہِ رمضان میں مختلف ثقافتوں اور برادریوں سے تعلق رکھنے والوں کے ذائقے دار پکوان دسترخوان کی زینت بن رہے ہیں۔ ان میں ایک بہاری ڈش گھگنی بھی ہے جو کالے چنوں سے بنائی جاتی ہے۔ یہ ڈش کیسے بنتی ہے اور بہاریوں کے دسترخوان پر اس کی کیا اہمیت ہے؟ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔