آڈیو لیکس کی مذمت کرتا ہوں، ریکارڈنگ انٹیلی جنس ایجنسیاں کرتی ہیں: بلاول بھٹو
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےآڈیو لیکس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریکارڈنگ انٹیلی جنس ایجنسیاں کرتی ہیں۔ ان کے بقول عمران خان چاہتے ہیں کہ فوج انہیں "دوبارہ سلیکٹ کرے۔" کیا پاکستان سیلاب کے دوران عالمی برادری کے ردعمل سے مطمئن ہے؟ افغانستان اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر پاکستان کی کیا پالیسی ہے؟ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وائس
آف امریکہ کی ارم عباسی کے ساتھ انٹرویو میں اہم امورپر گفتگو