امریکی بزنس کمیونٹی کے ساتھ مزید کام کرنے کی گنجائش ہے: بلاول

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعرات کو واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل پریئر بریک فاسٹ یعنی قومی دعائیہ ناشتے میں شرکت کی۔ بعدازاں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بلاول نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کا ایک پس منظر ہے اور جہاں تک دوںوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات ہیں، اس میں امریکی بزنس کمیونٹی کے ساتھ مزید کام کرنے کی گنجائش ہے۔ ارم عباسی کی رپورٹ۔