اونٹ دوڑ کئی ممالک میں پسندیدہ مشغلہ

کئی ممالک میں اونٹ دوڑ کے لیے خاص نسل کے اونٹ خریدے اور پالے جاتے ہیں

مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے کئی ممالک میں اونٹ دوڑ پسندیدہ مشغلہ ہے

بین الاقوامی مقابلوں میں مختلف کیٹیگریز میں اونٹ دوڑ ہوتی ہے

اونٹوں کو دوڑ میں شامل کرنے کے لیے خصوصی تربیت دی جاتی ہے

پہلے اونٹ دوڑ میں بچوں کو استعمال کیا جاتا تھا تاہم اب ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے روبوٹ جوکی کا کام کرتے ہیں

کئی ممالک میں اونٹ دوڑ کی بین الاقوامی ریس بھی منقعد کی جاتی ہے

کویت میں اس ریس کا خصوصی کلب بھی قائم ہے جو بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد کرتا ہے

اب اونٹ دوڑ میں بچوں کے استعمال پر کئی ممالک میں سزائیں مقرر ہیں

اونٹوں کو روبوٹ جوکی کی مدد سے تیز دوڑ کی تربیت دی جاتی ہے

کئی ممالک میں اونٹ دوڑ امرا کا مشغلہ سمجھا جاتا ہے

اونٹوں کی تربیت اور خیال رکھنے کے لیے بھی کئی افراد پر مشتمل عملہ رکھا جاتا ہے

روبوٹ جوکی کے آنے سے بچوں کا جوکی کے طور پر استعمال مبینہ طور پر کم ہو چکا ہے

دوڑ کے لیے اونٹ کی تربیت کے ساتھ ساتھ اس کی خوبصورتی کا بھی خیال رکھا جاتا ہے

اونٹ دوڑ کے لیے کئی کلو میٹر کا ٹریک تیار کیا جاتا ہے جن پر ان کے مقابلے منقعد ہو سکیں