کیا ایس سی او مغربی طاقتوں کا مقابلہ کر سکتی ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا اجلاس ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور روس یوکرین جنگ بھی جاری ہے۔ تو ایسے میں کیا ایس سی او، جس کا روس اور ایران بھی حصہ ہیں، کا اجلاس مغربی طاقتوں کا مقابلہ کر سکتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔