زلزلے کا مرکز میسٹ کے جنوب میں 155 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا اس کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی۔
کینیڈا میں ہفتہ کی رات دیر گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7. 7 تھی۔ زلزلے کا مرکز ساحلی علاقے میسٹ کے جنوب میں 155 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا اور اس کی گہرائی 5 کلومیٹر تھی۔
عہدے داروں کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔