کسی سے اتحاد کے بغیر آگے بڑھیں گے: چیئرمین تحریکِ انصاف

Your browser doesn’t support HTML5

چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کہتے ہیں کہ اگر سرکار، عدلیہ اور الیکشن کمیشن آسانی پیدا کریں گے تو آگے بڑھ سکیں گے۔ ہمیں الیکشن میں حصہ لینے دیں۔ پی ٹی آئی کی بلے کا انتخابی نشان واپس لیے جانے کے بعد انتخابی حکمتِ عملی کیا ہے؟ جانیے علی فرقان کے ساتھ بیرسٹر گوہر علی خان کے انٹرویو میں۔