شرحِ پیدائش امریکی انتخابات میں موضوعِ بحث کیوں؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کے الیکشن میں صاحبِ اولاد ہونا نہ ہونا بھی سیاسی بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ امریکہ میں شرحِ پیدائش میں کمی آرہی ہے اور زیادہ سے زیادہ امریکی بچے پیدا کرنے سے گریز کر رہے ہیں جسے بعض لوگ امریکی معیشت اور معاشرے کی تباہی تصور کرتے ہیں۔ لیکن بعض ماہرین کے مطابق یہ معاملہ اتنا سادہ بھی نہیں۔ دیکھیے ٹینا ٹرن کی رپورٹ۔
#SCAE24