چین نے پاکستان میں اپنا قونصلر سیکشن بند کردیا
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے دوران کراچی سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے پکڑے جانے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کو پاکستان میں محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے اپنا قونصلر سیکشن بند کردیا ہے۔ کیا دیگر کچھ ممالک بھی ایسے ہی اقدامات کا عزم رکھتے ہیں جانیے اسلام آباد سے جلیل اختر سے