مسٹر بو کے خلاف گزشتہ ماہ رشوت لینے، خوردبرد اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات میں مقدمہ شروع کیا گیا تھا۔
چین میں ایک عدالت نے سابق سینیئر سیاستدان بو ژلائی کو بدعنوانی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
اتوار کو جنان پیپلز کورٹ نے چین میں دہائیوں میں سامنے آنے والے ایک سب سے بڑے بدعنوانی کے اس مقدمے کا فیصلہ سنایا۔
مسٹر بو کے خلاف گزشتہ ماہ رشوت لینے، خوردبرد اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات میں مقدمہ شروع کیا گیا تھا۔
64 سالہ اعلی سیاستدان اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں کہ ان سے کچھ غلطیاں ہوئیں لیکن انھوں نے خود پر لگنے والے اکثر الزامات سے انکار کیا۔