معدومی سے دوچار سمندری حیات کو چینی ماہی گیروں سے خطرہ
Your browser doesn’t support HTML5
بحرالکاہل میں گیلاپوگس جزیروں میں متنوع سمندری حیات پائی جاتی ہیں۔ چین کی بڑے پیمانے پر ماہی گیری اس علاقے کو سمندری حیات کی معدومی کے خطرے سے دوچار کر رہی ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔