چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ سری لنکا کی معیشت پر بوجھ
Your browser doesn’t support HTML5
سری لنکا میں چین نے انفراسٹرکچر پر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ہے البتہ اس سرمایہ کاری کو ملک کی معیشت پر بوجھ قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات جاننے کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔