'اگر میں چین نہ چھوڑتی تو ہمیشہ غلام ہی رہتی'
Your browser doesn’t support HTML5
چین اور ہانگ کانگ کے لگ بھگ چھ لاکھ شہری تعلیم، روزگار کے حصول، مختلف سیاسی اور اقتصادی ماحول میں جینے کی خواہش لیے آسٹریلیا منتقل ہو چکے ہیں۔ چینی شہری ملک چھوڑ کر آسٹریلیا کیوں جا رہے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔