تصاویر: دُنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں

روس کے دارلحکومت ماسکو میں کرسمس اور نئے سال کی آمد کے سلسلے میں ایک راستے کو خوبصورتی سے سجایا ہوا ہے۔

کروشیا کے شہر زیگرب میں سیاح کرسمس کے موقع پر کی جانی والی سجاوٹ کے ساتھ تصویر لیتے ہوئے

لندن کے وسطی علاقے کی کرنیبی اسٹریٹ کو منفرد انداز میں سجایا گیا ہے

کرسمس کی تقریبات کے موقع پر ایک راستے کو نیلی بتیوں سے سجایا ہوا ہے جبکہ کچھ لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں

قبرص میں کرسمس کے موقع پر ایک پارک میں نصب جھولا روشنی میں نہایا ہوا ہے

فرانس کے شہر پیرس میں مونٹاگنی ایوینیو کے کنارے لگے درختوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے

پیرس میں کرسمس کے موقع پر ایک عمارت جگمگا رہی ہے

جارجیا کے شہر تبلسی کا ایک منظر

ہنگری میں واقع سینٹ اسٹیفین باسیلیکا کیتھولک چرچ کے باہر لوگ کرسمس کے تحائف خریدنے میں مصروف ہیں