مظاہرین اور رینجرز کی آنکھ مچولی جاری: ڈی چوک پر کیا صورتِ حال ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کا ڈی چوک اب ایک بار پھر سیکیورٹی اہلکاروں کے کنٹرول میں ہے۔ رینجرز کی شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کے استعمال کے بعد مظاہرین ڈی چوک سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ عاصم علی رانا اور سلمان قاضی ڈی چوک سے مزید اپ ڈیٹس بتا رہے ہیں۔