سیلاب متاثرہ سندھ میں اب تک ایک کروڑسے زائد افراد صاف پانی سے محروم
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے صوبہ سندھ میں گزشتہ برس آنے والے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک ایک کروڑ سے زائد افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔ وجہ کیا ہے؟ بتا رہی ہیں وائس آف امریکہ کی سدرا ڈار جو ان علاقوں میں سیلاب اور اس کے بعد کی صورتحال کی رپورٹنگ کرتی رہی ہیں۔