گلگت بلتستان: 'آب و ہوا کی تبدیلی، لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں اچانک شدید بارشوں اور گلیشیئرز کے پگھلنے کے واقعات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہاں کے شہری اپنے آبائی گھر چھوڑ کر نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ میں ان اسباب کے بارے میں جانتے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو ہجرت کرنا پڑ رہی ہے۔