کرونا وبا میں اسپین کی ٹیکسٹائل صنعت پروان چڑھنے لگی
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا کے مختلف ممالک کئی دہائیوں سے ٹیکسٹائل کی صنعت کے لیے ایشیا اور بالخصوص چین پر انحصار کرتے آئے ہیں۔ البتہ عالمی وبا کے باعث تاخیر اور نقل و حمل کے اخراجات کی وجہ سے چین میں کپڑا بنانے والی کئی کمپنیاں بند ہو گئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسپین کی ٹیکسٹائل کو دنیا بھر سے آرڈرز ملنے لگے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔